شیہد اور کلونجی میں ہے قدرت کا خزانہ۔ ۔ ۔

شیہد اور کلونجی دو ایسی چیزیں ہیں جن کا ذکر قرآن میں ملتا ہے اور ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ بھی شیہد اور کلونجی کو پسند کرتے تھے ۔ شیہد کے بارے میں قرآن میں ہے کہ اس میں شفاء ہے لوگوں کے لیے اور کلونجی کے بارے میں ہے کہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفاء ہے۔ ۔

جہاں شیہد اور کلونجی تمام بیماریوں کا خاتمہ کر سکتی ہے وہاں موٹاپے کا بھی مکمل خاتمہ کر سکتی ہے ۔ شیہد میں کلونجی کو اس طرح شامل کریں کہ شیہد اور کلونگی آپس میں مل جائے لیکن کلونجی ثابت استعمال کرنی ہے بھر شیہد اور کلونجی کو ہل کر کے 2 دنوں تک رکھ دیں اور 2 دنوں بعد ہر صبح نہار منہ نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں یاد رہے کلونجی کو چبانا نہیں بلکہ نگلنا ہے اور 2 ماہ میں خود ریزلت دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں