پی ٹی آئی رکن اسمبلی ریاض فتیانہ نے شیخ رشید سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر ڈالا۔ ۔

پی ٹی آئی رکن اسمبلی ریاض فیانہ نے شیخ رشید کو وزارت سے مستعفٰی ہونے کا مطالبہ کر دیا ریاض فتیانہ کا کہنا ہے اگر شیخ رشید پی اے سی کے رکن بننا چاہتے ہیں تو پہلے وزارت ریلوے سے مستعفٰی ہوں اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے معافی مانگیں۔

گزیشتہ دنوں شیخ اسپیکر قومی اسمبلی نے پی اے سی کے خالت کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے شیخ رشید اور سعد رفیق کو اے پی سی میں نہ شامل کرنے کا کہا جس پر شیخ رشید کھل کر اسپیکر کے سامنے کھرئے ہو گے جس کے بعد پی ٹی آئی میں شہخ رشید کے مستعفٰی ہونے پر بات کی جانے لگی۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں