ریلوے کے مسافروں کیلئے سفر بالکل مفت کر دیا گیا۔ ۔

ریلوے کے مسافروں کے لیے سفر بلکل مفت کر دیا گیا ملتان راولپنڈی ملتان کے درمیان چلنے والی ٹرین تھل ایکسپریس کے پہلا دن مسافروں کے لیے بلکل مفت کر دیا گیا ہے۔ ۔

تھل ایکسپریس 13 فروری صبح 7 بجے بیک وقت چلائی جائے گی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کے ٹرین کا پہلا دن مسافروں کے لیے بلکل مفت ہے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں