15فروری تک پنجاب میں پی ٹی آئی کا صفایا ہوجائیگا، رانا ثنااللہ کا دعویٰ۔ ۔

رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ انقریب پی ٹی آئی کا پنجاب سے صفایا ہو جائے گا۔ عمران خان نے پی ٹی آئی کے 25 30 لوگوں کو یقین دلایا ہے کہ 15 فروری کو علیم خقان کو کلین چٹ مل جائے گی لیکن اگر علیم خان رہا نہ ہوئے تو 15 فروری کو پی ٹی آئی کے 25 30 رکن پی ٹی آئی چھوڑ دیں گئے۔ ۔

عمران خان کو علیم خان کی گرفتاری کے مطالق عمران خان کو یہ معلوم تھا کہ ان کو 2 3 دن تک چھوڑ دیا جائے گا لیکن ایسا نہیں ہوا جس پر پنجاب اسمبلی کے پی ٹی آئی رکن ن عمران خان ےے سوال کیا۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں