سبی میں سیکیورٹی فورسز کا اپریشن : آئی ایس پی آر۔ ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کا سبی میں اپریشن کیا گیا اپریشن میں زیررزمین چھپائے گئے بھاری اسلحہ اور باڑودی مواد برامد ہوا۔ ۔

اپریشن اینٹیلی جنس کی اعطلات کے مطابق کیا گیا ۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کو بھاڑی مقدار میں اسلحہ ملا اور بارودی مواد ملا جو کہ زیر زمین چھپایا گیا تھا۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں