سعودیہ عرب 10 نہیں بلکہ 5 سالوں میں گوادر آئل ریفینڈری کی تعمیر مکمل کریں گئے۔ ۔

سعودیہ عرب پاکستان میں گوادر میں آئل ریفنڈری کی تعمیر 10 نہیں بلکہ 5 یا 4 سالوں میں مکمل کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ مشیر تجارتی عمور کا کہنا ہے کہ سعودیہ عرب دنیا کی تیسری اور ایشیا کی سب سے بڑی آئل ریفینڈی لگا رہا ہے جو 10 نہیں بلکہ 5 یا 4 سالوں میں مکمل کرئے گا۔ ۔

آئل ریفینڈری لگنے سے پاکستان میں آئل کی ضرورت خود پاکستان ہی پوری کر سکئے گا ۔ اس کے علاوہ سعودیہ عرب پاکستان میں اور بھی بہت سے شعبوں میں سرمایا کاری کرئے گا۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں