پاکستان کا شوشل میڈیا میں منافرت پھیلانے والوں کی گرفتاریاں کرنے کا علان۔ ۔

حکومت کے ترجمان فواد چوھدری کا کہنا ہے کہ حکومت شوشل میڈیا میں منافرت بھیلانے والوں کو گرفتار کرئے گی ، کسی بھی شخص کو اجازت نہیں دی جائے گی کے وہ کسی بھی شخص پر فتوئے لگائے ۔

شوشل میڈیا میں نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں میں سے کچھ لوگوں کی گرفتاری بھی کی گئی ہے ۔ فواد چوھدری کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں حکومت کی تیاریاں مکمل ہیں اور یہ آپریشن شروع کر دیا جائے گا۔ فوائد چوھدری کا کہنا ہے کہ کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی کیہ وہ کسی اور کی آزادی سے کھیلے ازہارے رائے کا دائرا لا محدہد نہیں۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں