20 ارب ڈالر کے پیکج کے علاوہ 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں صرف 3 دن رہ گئے ہیں اس سلسلے میں مشیر تجارت کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ سعودیہ عرب 20 ارب ڈالر کے پیکج کے علاوہ پاکستان میں 7 بیلین ڈالر کی سرمایاکاری بھی کر سکتا ہے ، مشیر تجارتی عامور کا کہنا ہے کہ یہ سرمایا کاری سعودیہ عرب اگکے 2 سالوں می ں کرئے گا۔ سعودی ولی عہد اپنے ساتھ 600 افراد ساتھ لیے کر آء سکتے ہیں ، ان کا کہنا ہے ان میں سے 21 افراد بہت بڑے سرمایا کار ہیں ، سعودیہ عرب پاکستان میں زرات کے شعبے میں دلچسپی لیے رہے ہیں اس کے علاوہ وہ بلوچستان اور سند میں ونڈ پاور پروجیکٹ لگائے گئے اس کے علاوہ سعودیہ عرب پاکستان میں آئل ریفینڈری بھی لگائے گئے۔ ۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج تک پاکستان میں اتنی بڑی سرمایا کاری نہیں آئی ہو گی۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں