نواز شریف کی طبیعت خراب ایک بار پھر ہسپتال منتقل۔ ۔

زرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ۔ پنجاب حکومت کا نواز شریف کو جناح ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ نواز شریف کے ذاتی معالج کی استعات میں کیا گیا ہے ۔ ۔

نواز شریف کی جناح ہسپتال منتقلی کی خبر ملتے ہی جناح ہسپتال کا عملہ حرکت میں آگیا اور ہسپتال کے پرائویٹ روم کی صفائی کی جانے لگی۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے جب تک ڈاکٹرز نواز شریف کی طبعی خالت سے متمعین نہیں ہوں گے تب تک نواز شریف ہسپتال رہیں گئے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں