نیب نے پی ٹی آئی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کے اثاثہ جات کی چھان بین شروع کر دی۔ ۔

زرائع کے مطابق نیب پی ٹی آئی رہنما ڈاکڑ فردوس عاشق اعوان کے اثاثہ جات کی چھان بین کر رہی ہے اس سلسلے میں نیب نے ایل ڈی اے کو کہا ہے کہ وہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے اثاچہ جات کے مطالق مکمل معلومات حاصل کر کے نیب کو دیئے اس سلسلے میں نیب نے پی ٹی ائی رہنما کا شناختی کارڈ نمبر بھی ایل ڈی اے کو دیا ہے۔ ۔

نیب نے ایل ڈی اے سے 20 فروری کو رپورٹ طالب کر لی ہے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں