ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی حکومت گرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ۔ ۔

ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پاڑتی مل کر پنجاب میں پی ٹی ائی حکومت گرانے کے لیے تیار ہیں اس سلسلے میں دونوں پارٹیاں جوڑ طوڑ کر رہی ہیں ۔ رپورٹ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی رہائی کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی پی ٹی آئی حکومت گرانے کے لیے تیار ہو گئے ہیں انہوں نے اس سلسلے میں کئی رکنوں سے بات چیت بی کر لی ہے ۔ ۔

پیپلز پارٹی پہلے سے ہی کہ چھوکی ہے کہ وہ مسلم لیگ کا ساتھ دیں گے اور اب دونوں پارٹیاں مل کر پی ٹی آئی حکومت کو پنجاب سے باہر نکالنے پر کام کر رہی ہے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں