طالبان امریکہ مزاکرات امریکہ افغنستان سے فوج نکالنے کے لیے رازی۔ ۔

زرائع کے مطابق گزیشتہ دنوں سے امریکہ طالبان سے دوحہ میں مزاکرات کر رہا تھا جو آب اختتام کو پھنچا ۔ امریکہ نے طالبان کی طرف سے افغانستان سے غیر ملکی فوج نکالنے کی تجویز مان لی ۔ ۔ امریکہ ..مزید پڑھیں

منی بجٹ ، بیرون ملک سے پاکستان موبائل لانے والوں کو زور دار جھٹکا،کتنی مالیت کے موبائل پر 10ہزار 300روپے ٹیکس دینا پڑے گا ؟جان کر پاکستانیوں کے ہوش ہی اڑ جائیں گے

اسلام آباد قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں حکومت نے منی بجٹ پیش کردیا ہے جس میں بیرون ملک سے موبائل درآمد پر بھاری ٹیکس عائد کیے گئے ہیں .دوسرا ترمیمی فنانس بل پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر ..مزید پڑھیں

اپوزیشن نے سانحہ ساہیوال پر وزیراعظم کا استیفعٰی طلب کر لیا

سانحہ ساہیوال کی وجہ سے کافی سارے بیان سننے میں آئے ہیں جن میں سے ایک اطلات ملی ہے کہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان سے استیفعٰی طلب کیا ہے زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اپوزیشن کا مطالبہ ہے ..مزید پڑھیں